⚠️ Important Rental Policy.
🔹 This is a rental service, not a permanent license.🛠️ Before ordering, ✅ check service status, ✅ confirm model support, ✅ verify compatibility. 💰 Add only required wallet balance. No extra credits.⏳ Once your rental starts, time will run and then expire. 🚫 No refund for unused credits, expired time, or server downtime. 📌 Please check everything before purchasing. By adding balance or buying rental, you agree to these terms.
⚠️ اہم رینٹل پالیسی 🔹 یہ لائف ٹائم لائسنس نہیں بلکہ ایک رینٹل سروس ہے۔ ✅ آرڈر کرنے سے پہلے سروس کی دستیابی چیک کریں۔ ✅ اپنے ماڈل کی سپورٹ اور مطابقت کنفرم کریں۔ 💰 صرف ضرورت کے مطابق والٹ بیلنس شامل کریں۔ اضافی کریڈٹ نہ ڈالیں۔⏳ رینٹل شروع ہونے کے بعد وقت خودکار طور پر چلتا رہے گا۔ وقت ختم ہونے پر ٹول کسی اور صارف کو دیا جا سکتا ہے۔ 🚫 استعمال نہ ہونے والے کریڈٹس، ختم شدہ وقت، یا تھرڈ پارٹی سرور کے آف لائن یا بند ہونے کی صورت میں کوئی ریفنڈ نہیں ہوگا۔ 📌 خریدنے سے پہلے ساری معلومات اچھی طرح چیک کر لیں۔ ✔️ والٹ میں بیلنس شامل کرنا یا رینٹل خریدنا اس پالیسی سے مکمل اتفاق شمار کیا جائے گا۔